حسین لمحے برکت کا مہینہ
حسین لمحے ۔۔۔۔۔۔
رمضان کا مہینہ بہُت برکت والا ہے ۔
اللہ نے اپنے بندوں کو یے مہینہ تحفہ دیا ہے اور فرمایا اے میرے بندے اس ایک مہینے میں آسمان کی برابر ۔پہاڑ سے اونچے ۔سمندر سے گہرے گناہ لیکر میرے پاس آؤ مجھسے معافی مانگ ۔۔۔
میں تُجھے معاف کر دونگا ۔۔۔
اس مہینے کی ایک ایک گھڑی بہُت اہم ہے ۔ہر ایک لمحہ بہت حسین ہے ۔جتنی ہو سکے اس مہینے میں نیکیاں لیلو ۔۔۔۔
Reyaan
17-Apr-2022 09:53 PM
Very nice 👍🏼
Reply
Gunjan Kamal
16-Apr-2022 06:10 AM
Very nice 👌
Reply
Sobhna tiwari
15-Apr-2022 09:01 PM
Nice
Reply